ابنا: روسي ٹي وي کے مطابق ملک بھر ميں قومي پرچم سرنگوں رہے گا۔ کراسنوڈر کے علاقے ميں سيلاب سے اب تک 170 افراد کي لاشيں نکالي جاچکي ہيں.
4 ديہات کے 5 ہزار سے زائد گھر سيلاب کي نذر ہوئے ہیں جبکہ ريسکيو اہلکارملبے ميں دبے افراد کي تلاش کررہے ہيں اور ہلاکتوں ميں اضافے کا خدشہ ہے.
.......
/169